16 جون 2011 - 19:30

امریکی فوجی نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہوکر خود کشی کر رہے ہیں۔

ابنا: امریکی صحافی ایلن رولینڈ نے پریس ٹی وی کو بتایا کہ امریکی فوجی جنگوں سے واپس آنے کےبعد منشیات کے عادی ہو جاتے ہیں اور شدید تنہائي کا شکار ہوکر خود کشی کر لیتے ہیں۔ انہوں کہا کہ امریکی فوج کا یہ ایک سنگین مسئلہ ہے کیونکہ جنگ سے واپس آنے والے فوجی خود کو بے سہارا پاتے ہیں۔ اس صحافی نے کہا کہ جنگوں سےواپس آنے والے امریکی فوجی سماج سے دور ہو جاتے ہیں اور خود کشی کر لیتے ہیں۔ پنٹاگون کےمطابق ہر آٹھ امریکی فوجیوں میں سے ایک خود کشی کر رہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت